إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب ما جاء في فضل الصف الأول وتسوية الصفوف والتراص فيها وإقامتها وميامنها باب: پہلی صف کی فضیلت، صفوں کو برابر کرنے، ان میں مل کر کھڑے ہونے، انہیں سیدھا رکھنے اور ان کی دائیں جانب کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1218
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ زَنْجَوَيْهِ، ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَبَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُقَيْلٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ((مِنْ تَمَامِ الصَّلَاةِ إِقَامَةُ الصَّفِّ " .
قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثَنَا مَعْمَرٌ . . . فَذَكَرَهُ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”صفوں کو درست کرنا نماز کی تکمیل میں سے ہے“، نیز اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے بھی عبدالرزاق از معمر کی سند سے روایت کیا ہے۔