إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب ما جاء في فضل الصف الأول وتسوية الصفوف والتراص فيها وإقامتها وميامنها باب: پہلی صف کی فضیلت، صفوں کو برابر کرنے، ان میں مل کر کھڑے ہونے، انہیں سیدھا رکھنے اور ان کی دائیں جانب کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1217
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا زَرْبِيٌّ مَوْلَى خَالِدٍ، عَنْ أَنَسِ ابْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ((أُعْطِيتُ ثَلَاثَ خِصَالٍ: صَلَاةً فِي الصُّفُوفِ " .
قُلْتُ: هَذَا طَرَفٌ مِنْ حَدِيثٍ يَأْتِي تَمَامُهُ فِي التَّأْمِينِ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مجھے تین خصلتیں عطا کی گئی ہیں: (ان میں سے ایک) صفوں میں نماز ادا کرنا ہے۔“ یہ ایک طویل حدیث کا ایک حصہ ہے جس کا مکمل متن باب التامین (آمین کہنے کے بیان) میں آئے گا۔