باب: جب امام کے ساتھ ایک ہی مقتدی ہو اور اُن کے ساتھ دوسرا مقتدی موجود نہ ہو تو اس مقتدی کو امام کی دائیں جانب کھڑا ہونا چاہیے
حدیث 1533–1533
باب: ان لوگوں کے قول کے برخلاف دلیل کا بیان جو کہتے ہیں کہ اکیلا مقتدی امام کے پیچھے کھڑا ہوکر دوسرے مقتدی کا انتظار کرے گا
حدیث 1534–1534
باب: دو مقتدی امام کے پیچھے کھڑے ہوں گے
حدیث 1535–1535
باب: جب امام ایک ہی مقتدی کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہوتو تیسرے شخص کے آنے پر امام آگے بڑھ جائے گا
حدیث 1536–1536
باب: امام کا ایک آدمی اور ایک عورت کی امامت کرانے کا بیان
حدیث 1537–1537
باب: امام کا ایک مرد اور دو عورتوں کی امامت کرانے کا بیان
حدیث 1538–1538
باب: امام کا ایک مرد ، ایک نا بالغ لڑکے اور ایک عورت کی امامت کرانے کا بیان
حدیث 1539–1540
باب: مقتدی کا امام کی دائیں جانب کھڑے ہوکر نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ ان دونوں کے پیچھے صفیں ( مکمّل ) بن چکی ہوں
حدیث 1541–1541
باب: امام کے تکبیر کہنے سے پہلے صفیں درست اور برابر کرنے کا بیان
حدیث 1542–1542
باب: صفوں کو برابر کرنے کی فضیلت اور اس بات کا بیان کہ یہ نماز کی تکمیل کا حصّہ ہے
حدیث 1543–1543
باب: اللہ تعالیٰ کے حضور فرشتوں کی صف بندی کی اقتداء کرتے ہوئے پہلی صفوں کو مکمّل کرنے کے حّکم کا بیان
حدیث 1544–1544
باب: صف بندی میں کندھوں اور گردنوں کو برابر رکھنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1545–1545
باب: کمی اور نقص آخری صف میں ہو تو کوئی حرج نہیں
حدیث 1546–1547
باب: صفوں کے درمیان خالی جگہ کو پورا کرنے کا بیان ۔
حدیث 1548–1548
باب: صفوں کو ملانے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1549–1549
باب: صفوں کو ملانے والوں پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کے نزول اور فرشتوں کی بخشش کی دعا کرنے کا بیان
حدیث 1550–1550
باب: صفوں کو برابر نہ کرنے کے بارے میں سختی اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے بطور سزا دلوں میں اختلاف ڈالنے کا بیان
حدیث 1551–1552
باب: پہلی صف کی فضیلت اور اس میں جگہ لینے کے لئے جلدی کرنے کا بیان
حدیث 1553–1553
باب: پہلی صف کے حصول کے لئے قرعہ اندازی کرنے کا بیان
حدیث 1554–1555
باب: پہلی صفوں کو ملانے والوں پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کے نزول اور فرشتوں کی دعا کا بیان
حدیث 1556–1556
باب: اللہ تعالیٰ کا پہلی صفوں پر رحمت نازل کرنا اور اس کے فرشتوں کا پہلی صف والوں کے لئے دعائے مغفرت کرنا
حدیث 1557–1557
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلی اور دوسری صف والوں کے لئے دعائے مغفرت کرنے کا بیان
حدیث 1558–1558
باب: پہلی صف سے پیچھے رہنے والوں کے لئے سخت وعید کا بیان
حدیث 1559–1560
باب: مردوں اور عورتوں کی بہترین صفوں کا بیان
حدیث 1561–1562
باب: مقتدی کا پہلی صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا مستحب ہے
حدیث 1563–1565
باب: صفوں میں کھڑے ہوتے وقت کندھوں کو نرم رکھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1566–1566
باب: ستونوں کے درمیان صفیں بنانے والوں کو وہاں سے ہٹانے کا بیان
حدیث 1567–1567
باب: ستونوں کے درمیان صفیں بنانا منع ہے
حدیث 1568–1568
باب: مقتدی کا صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا منع ہے
حدیث 1569–1570
باب: صف میں پہنچنے سے پہلے مقتدی کو رکوع کرنے اور رکوع ہی کی حالت میں آہستہ آہستہ چل کر صف میں پہنچنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1571–1571
باب: اس بات کا بیان کہ عقل و تمیز والے افراد پہلی صف میں کھڑے ہونے کا زیادہ حق رکھتے ہیں کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہی افراد کو اپنے قریب کھڑے ہونے کا حُکم دیا تھا
حدیث 1572–1572
باب: اگر پہلی صف میں نو عمر کھڑے ہوجائیں پھر بعد میں کوئی صاحب عقل و تمیز والے آئیں تو بچّوں کو ہٹاکر انہیں پچھلی صف میں کھڑنا جائز ہے اور اگلی صف میں وہ کھڑا ہو جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہونے کا حُکم دیا ہے اور عقل و تمیز سے عاری نو عمر کو پچھلی صف میں کھڑا کیا جائے
حدیث 1573–1753
باب: اہل دانش اور عقل و تمیز والے اشخاص کو صفوں کو چیر کر پہلی میں کھڑے ہونا جائز ہے جبکہ لوگ اُن کے آنے پر صفیں بناچکے ہوں
حدیث 1574–1574
باب: مقتدیوں کو امام کی اقتداء کرنے کا حُکم اور امام کی مخالفت کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 1575–1575
باب: تکبیر ، رکوع اور سجدے میں مقتدی کا امام سے پہل کرنا منع ہے
حدیث 1576–1576
باب: اس بات کا بیان کہ مقتدی تکبیر اُس وقت کہے گا جب امام تکبیر کہہ کر فارغ ہوجائے گا
حدیث 1577–1577
باب: تکبیر افتتاح کے بعد اور قراءت سے پہلے امام کے خاموش رہنے کا بیان
حدیث 1578–1578
باب: اس بات کا بیان کہ کبھی آہستہ بولنے والے پر بھی ساکت و خاموش کا اطلاق ہو جاتا ہے
حدیث 1579–1579
باب: مقتدیوں کو نماز میں شریک کرنے کے لئے امام کا نمازوں کی پہلی رکعت کو لمبا کرنے کا بیان
حدیث 1580–1580
باب: امام کے پیچھے قراءت کرنے کا بیان اگرچہ امام جہری قراءت کر رہا ہو ۔ جب امام جہری قراءت کررہا ہو تو مقتدی کے لئے سورة الفاتحة سے زائد قراءت کرنا منع ہے
حدیث 1581–1581
باب: جس نماز میں امام جہری قراءت کررہا ہو ، اس میں امام کے سورة الفاتحة کی قراءت سے فارغ ہونے کے بعد مقتدی آمین کہے گا ، اگرچہ امام بھولنے یا جہالت کی وجہ سے آمین نہ کہے
حدیث 1582–1582
باب: جب امام آمین کہے تو مقتدی کے آمین کہنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1583–1583
باب: سورة الفاتحة کی قراءت سے فارغ ہونے پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مومن کی دعا قبول ہونے کا بیان
حدیث 1584–1584
باب: یہودیوں کا مؤمنوں سے آمین کہنے کی وجہ سے حسد کرنے کا بیان
حدیث 1585–1585
باب: اس بات کا بیان کہ اللہ تعالی نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آمین کے ساتھ خاص فرمایا ہے ۔
حدیث 1586–1586
باب: امام کے جہری قراءت کرنے میں سنّت کا بیان ۔ بہت زیادہ بلند آواز اور بالکل پست آواز کے درمیان آواز سے قراءت کرنا مستحب ہے
حدیث 1587–1587
باب: نماز ظہر اور عصر میں امام کا پوشیدہ آواز سے قراءت کرنے کا بیان کبھی کبھار سری نماز میں آیت کا کچھ حصّہ بلند آواز سے پڑھنا جائز ہے
حدیث 1588–1588
باب: نمازِ مغرب میں امام کا بلند آواز سے قراءت کرنا
حدیث 1589–1589
باب: نمازِ عشاء میں امام کا جہری قراءت کرنا
حدیث 1590–1590
باب: نمازِ فجر میں امام کا بلند آواز سے قراءت کرنا
حدیث 1591–1591
باب: یہ تفسیر کرنے والی روایت کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز مغرب اور عشاء کی پہلی دو رکعتوں میں بلند آواز سے قراءت کرتے تھے ۔ آپ ان کی تمام رکعات میں بلند آواز سے قراءت نہیں کرتے تھے
حدیث 1592–1592
باب: امام کو مقتدی سے پہلے رکوع و سجود کرنے کا حُکم کا بیان
حدیث 1593–1593
باب: مقتدی کا امام سے پہلے رکوع میں جانا منع ہے ۔
حدیث 1594–1594
باب: اُس وقت کا بیان جس میں مقتدی رکعت کو پانے والا شمار ہوگا ، جبکہ اُس کے امام نے اس سے پہلے رکوع کرلیا ہو
حدیث 1595–1595
باب: امام کا مقتدی سے پہلے رکوع سے سر اُٹھانا
حدیث 1596–1596
باب: رکوع سے سر اُٹھانے کے بعد مقتدی کا اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء بیان کرنے اور اُسے اپنے گناہوں کی بخشش کی امید رکھنے کا بیان جبکہ اس کی حمد وثناء فرشتوں کی حمد وثنا کے موافق ہوجائے
حدیث 1597–1597
باب: سجدہ کرتے وقت امام کا مقتدی سے پہلے سجدے میں جانا اور مقتدی کا کھڑے رہنا ، اور اس وقت تک سجدے کے لئے نہ جھکنا جب تک امام سجدے میں نہ چلا جائے
حدیث 1598–1599
باب: سجدے سے امام سے پہلے سر اُٹھانے پر مقتدی کے لئے سخت وعید کا بیان
حدیث 1600–1600
باب: اس بات کی بیان کہ امام کے سجدے کا جو حصّہ مقتدی سے فوت ہوجائے گا مقتدی اسے امام کے سر اُٹھانے کے بعد پالے گا
حدیث 1601–1601
باب: قیام اور قعود ( بیٹھنے ) میں مقتدی کا امام سے جلدی کرنا منع ہے
حدیث 1602–1602
باب: جہری قراءت والی نماز میں امام دوسری رکعت میں بغیر سکتے کے قراءت شروع کرے گا
حدیث 1603–1603
باب: امام کا ہلکی اور مکمّل نماز پڑھانا
حدیث 1604–1604
باب: مقتدیوں کے متنفر ہونے اور ان کے فتنے میں مبتلا ہونے کے ڈر سے امام کا لمبی نماز پڑھانا منع ہے
حدیث 1605–1605
باب: امام کی قراءت کی اس مقدار کا بیان جو طویل شمار نہیں ہوگی
حدیث 1606–1607
باب: امام کا کمزور ، عمر رسیدہ اور ضرورت مند مقتدیوں کا خیال رکھتے ہوئے نماز پڑھانے کا بیان
حدیث 1608–1608
باب: کسی مقتدی کو کوئی ضرورت پیش آنے پر امام کا قراءت مختصر کردینے کا بیان
حدیث 1609–1609
باب: کسی مقتدی کو کوئی ضرورت پیش آنے پر امام کا مختصر نماز پڑھانا جبکہ وہ پہلے لمبی نماز پڑھانے کی نیت کر چکا ہو
حدیث 1610–1610
باب: جب امام طویل نماز پڑھائے تو مقتدی کو دنیاوی امور میں سے کوئی حاجت پیش آنے پر نماز سے نکل جانے کی رخصت ہے
حدیث 1611–1611
باب: پچھلی صفوں والوں کو اگلی صفوں والوں کی اقتدا کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1612–1612
باب: مقتدی کو بیٹھ کر نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان جبکہ اس کا امام بھی بیٹھ کر نماز پڑھائے
حدیث 1613–1613
باب: جب امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کو بھی بیٹھ کر نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان جبکہ مقتدی نے نماز کی ابتداء کھڑے ہوکر کی ہو
حدیث 1614–1614
باب: بیٹھ کر نماز پڑھانے والے امام کے پیچھے مقتدی کا کھڑے ہوکر نماز پڑھنا منع ہے
حدیث 1615–1615
باب: ان روایات کا بیان جنہیں بعض علماء نے تاویل کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس حُکم کو ناسخ قرار دیا ہے جس میں آپ نے مقتدی کو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حُکم دیا ہے ، جبکہ اس کا امام بھی بیٹھ کر نماز پڑھ رہا ہو
حدیث 1616–1621
باب: مقتدی امام کو سجدے کی حالت میں پائے تو اسے امام کی اقتداء میں سجدے کی حالت میں شامل ہونے کے حُکم کا بیان
حدیث 1622–1622
باب: ایک نماز کو دو اماموں کے ساتھ ادا کرنے کی رخصت و اجازت ہے
حدیث 1623–1623
باب: امام اعظم کا بیماری کی وجہ سے انپی رعایا میں سے کسی کو خلیفہ اور نائب مقرر کرنا تاکہ وہ لوگوں کی امامت کا فریضہ سنبھال سکے
حدیث 1624–1624
باب: بوقت ضرورت امام کا اپنی مسجد میں حاضر نہ ہونے کی بنا پر اپنا نائب مقرر کرنا
حدیث 1625–1625
باب: ایسے نمازی کی اقتداء میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان جو اکیلے نماز پڑھنے کی نیت سے نماز پڑھ رہا ہو اور اس کی نیت مقتدی امامت کرانا نہ ہو
حدیث 1626–1627
باب: غیر طاہر شخص کا امامت کی نیت سے نماز شروع کرنا اور نماز شروع کرنے کے بعد اسے یاد آنا کہ وہ غیر طاہر ہے
حدیث 1628–1629
باب: مقتدیوں کے علاوہ امام کا صرف اپنے لئے دعا کرنا درست ہے
حدیث 1630–1631
باب: جس مسجد میں جماعت ہوچکی ہو ، اُس میں نماز باجماعت ادا کرنے کی رخصت کا بیان ۔
حدیث 1632–1632
باب: فرض نماز پڑھنے والا مقتدی ، نفل نماز پڑھانے والے امام کی اقتداء میں نماز ادا کرسکتا ہے
حدیث 1633–1634
باب: اس بات کا بیان کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فرض نماز پڑھتے تھے ، نفل نہیں ، جیسا کہ بعض عراقی علماء کا دعویٰ ہے
حدیث 1635–1635
باب: امام نماز باجماعت مؤخر کرے تو تنہا نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1636–1636
باب: جب امام نماز باجماعت کو مؤخر کردے تو اکیلے فرض نماز پڑھ لینے کے بعد دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1637–1637
باب: نماز صبح اکیلے ادا کرنے کے بعد جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے کا بیان
حدیث 1638–1638
باب: تنہا فرض نماز پڑھ لینے کے بعد جماعت کے ساتھ بطور نفل نماز نہ پڑھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 1639–1639
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ پہلی نماز جسے نمازی اس کے وقت پر پڑھے گا وہ فرض ہوگی
حدیث 1640–1640
باب: فرض نماز کی نیت سے نماز کو دوبارہ پڑھنا منع ہے
حدیث 1641–1641
باب: جس شخص کو امام کی نماز سے وتر ( ایک یا تین ) رکعت ملے تو وہ اپنے امام کی اقتداء میں وتر رکعت میں ( تشہد کے لئے ) بیٹھے گا
حدیث 1642–1642
باب: مسافر شخص کا مقیم لوگوں کو امامت کرانا اور امام کے فارغ ہونے کے بعد مقیم افراد کا اپنی نماز کو مکمّل کرنا ۔ اگر اس سلسلے میں مروی روایت صحیح ہو ۔ کیونکہ علی بن زید بن جدعان کے بارے میں میرے دل میں عدم اطمینان ہے اور میں نے یہ روایت اس کتاب میں صرف اس لئے بیان کردی ہے کیونکہ اس مسئلہ میں علمائے کرام کا کوئی اختلاف نہیں ہے ۔
حدیث 1643–1643
باب: جس شخص کی کچھ نماز ( امام کے ساتھ) فوت ہوجائے وہ باقی نماز میں امام کی اقتدا کرے اور امام کے فارغ ہونے پر فوت شدہ نماز کو مکمّل کرلے گا
حدیث 1644–1644
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جس شخص کی وتر رکعات امام کے ساتھ فوت ہو جائیں اس پر سجدہ سہو کرنا لازمی نہیں ہے
حدیث 1645–1646
باب: جب امام قراءت قرآن کے دوران اٹک جائے یا کوئی آیت چھوڑ دے تو اسے یاد دہانی کرانے کا بیان
حدیث 1647–1648
باب: امام کا اپنے جوتے انپی بائیں جانب رکھنا
حدیث 1649–1649
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔