باب: کسی سبب کے رونما ہونے پر نماز میں چلنے کی رخصت ہے
حدیث 866–866
باب: بوقت ضرورت نماز میں اُلٹے پاوَں چلنے کی رخصت کا بیان
حدیث 867–867
باب: نماز میں بچوں کواُٹھانے کی رخصت کا بیان
حدیث 868–868
باب: نماز میں سانپ اور بچّھو کو قتل کرنے کے حُکم کا بیان ۔
حدیث 869–869
باب: نماز میں کسی ضرورت و پریشانی کے وقت اِدھر اُدھر دیکھنے کی رخصت ہے
حدیث 870–870
باب: نماز میں نمازی اپنی گردن پیچھے موڑے بغیر ( بوقت ضرورت ) اِدھر اُدھر جھانک سکتا ہے
حدیث 871–871
باب: نمازی اپنے ساتھی نمازیوں کے معیت میں اُن کی طرف دیکھ سکتا ہے
حدیث 872–872
باب: نمازی کے لئے نماز میں دیگر نمازیوں کو تعلیم دینے کی غرض سے ایسا اشارہ کر نا جائز ہے جسے وہ سمجھ لیں
حدیث 873–873
باب: نمازی کے لیے اپنی بائیں جانب یا بائیں قدم کے نیچے تھوکنا جائز ہے
حدیث 874–875
باب: نمازی کو اپنے پیچھے تھوکنے کی رخصت کا بیان ،
حدیث 876–876
باب: اس بات کی دلیل کابیان کہ نمازی اپنے بائیں پاوُں کے نیچے تھوک سکتا ہے
حدیث 877–879
باب: نمازی کو نماز میں اپنے کپڑے میں تھوکنے اور کپڑے کو ملنے کی رخصت کا بیان
حدیث 880–880
باب: نمازی کو اپنے جوتے میں تھوکنے کی رخصت ہے تاکہ وہ اسے مسجد سے باہر لے جائے
حدیث 881–881
باب: نمازی کے لئے لوگوں کو لڑائی سے منع کرنے اور جب وہ لڑنے لگیں تو اُنہیں ایک دوسرے سے ہٹانے اور چھڑانے کی رخصت کا بیان
حدیث 882–882
باب: نمازی کا اپنے آگے سے گزرنے والے کے ساتھ لڑائی کرنا جائز ہے
حدیث 883–883
باب: ( امام کے لئے )نمازی کو ہٹاکر اپنے درست پہلو میں کھڑا کرنے کی رخصت ہے جبکہ وہ نماز میں غلط جانب کھڑا ہوگیا ہو
حدیث 884–884
باب: نماز میں درست کام کرنے اور غلط کام سے رکنے کا اشارہ کرنے کی رخصت ہے
حدیث 885–886
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں ایسا اشارہ جو مشیر سے سمجھ لیا جائے ، وہ نماز کو توڑتا یا فاسد نہیں کرتا
حدیث 887–887
باب: جب نمازی کو سلام کیا جائے تو اشارے کے ساتھ نماز کے دوران سلام کا جواب دینے کی رخصت ہے
حدیث 888–888
باب: جب نمازی کے ساتھ بات کی جائے تو نماز کے دوران اشارے کے ساتھ جواب دینے کی رخصت ہے ،
حدیث 889–889
باب: کسی حادثہ کے رونما ہونے پر نمازی کے لئے کوئی چیز پکڑنے کی رخصت ہے
حدیث 890–892
باب: نماز میں کسی مسئلے کے وقت عورتوں کوتالی بجانے کے حُکم کا بیان
حدیث 893–894
باب: نماز میں کنکریوں کو ایک مرتبہ درست کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث 895–897
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں دل کی باتوں کو بغیر زبان پر لائے نماز نہیں ٹوٹتی
حدیث 898–898
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں رونا نماز کو نہیں توڑتا ، اور نماز میں رونا جائز ہے
حدیث 899–900
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں پھونک مارنا ، نماز کو فاسد نہیں کرتا اور نہ اسے توڑتا ہے ، جبکہ نماز میں کسی حادثے کے وقت پھونک مارنا جائز ہے
حدیث 901–901
باب: نماز کے دوران نمازی سے اجازت طلب کی جائے تو کھنکارنے کی رخصت ہے
حدیث 902–904
باب: نمازی کو نماز میں اپنے کپڑے درست کرنے کی اجازت ہے
حدیث 905–906
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں اونگھ آنا نماز کو فاسد نہیں کرتا اور نہ نماز ٹوٹتی ہے
حدیث 907–907
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔