باب: وضو اور غسل کے لئے نیت کرنا واجب ہے
حدیث 142–143
باب: وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنی چاہیے
حدیث 144–144
باب: نیند سے بیدار ہوکر دونوں ہاتھوں کو کسی برتن میں ڈالنے سے پہلے تین مرتبہ دھونے کا حکم ہے
حدیث 145–145
باب: قیاس اور شخصی رائے کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی مخالفت کرنا مکروہ ہے
حدیث 146–146
باب: دونوں ہاتھوں کو برتن میں ڈالنے سے پہلے انہیں دھونے کی کیفیت اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے طریقے کا بیان
حدیث 147–147
باب: ایک ہی چُلّو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا جائز ہے اور اعضائے وضو ایک ایک مرتبہ دھونا جائز ہے
حدیث 148–148
باب: نیند سے بیدار ہوکر ناک صاف کرنے کے حکم اور اس علت کا بیان جس کی وجہ سے حکم دیا گیا ہے
حدیث 149–149
باب: وضو کرنے والا اگر روزے دار نہ ہو تو وضو کرتے ہوئے ناک میں خوب اچھی طرح اس کو پانی چڑھانا چاہئے
حدیث 150–150
باب: وضو میں چہرہ دھوتے وقت داڑھی کا خلال کرنا
حدیث 151–152
باب: چہرہ دھوتے وقت چہرے کو پانی سے اچھی طرح ملنا مستحب ہے ۔
حدیث 153–153
باب: سر کے مسح کے لیے دونوں ہاتھوں سے بچے ہوئے پانی کے علاوہ نیا پانی لینا مستحب ہے
حدیث 154–154
باب: دونوں ہاتھوں سے سر کا مسح کرنا مستحب ہے تاکہ سارے سر کا مسح ہوجائے ، اور مسح کی کیفیت کا بیان ، اور مسح پچھلی جاب سے پہلے پیشانی سے شروع کیا جائے گا
حدیث 155–156
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ سر کا مسح ہاتھوں پر بچی ہوی تری سے ہو گا نہ کہ اصل پانی سے جس طرح کہ پانی سے ( کوئی عضو ) دھویا جاتا ہے
حدیث 157–157
باب: وضو میں اپنے تمام سر کا مسح کرنا
باب: دونوں کانوں کے اندرونی اور بیرونی حصے کا مسخ کرنا
حدیث 158–158
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ وہ دونوں ٹخنے جہاں تک وضو کرنے والے کو پاؤں دھونے کا حکم دیا گیا ہے وہ قدم کے دونوں جانب ابھری ہوئی دوہڈیاں ہیں ۔ قدم کے اوپر ابھری ہوئی چھوٹی ہڈی مراد نہیں ہے جیسا کہ بعض کم فہم اور عرب لغت نہ جاننے والے شیخی خوروں کو وہم ہوا ہے
حدیث 158–160
باب: وضو میں ایڑیوں کے نہ دھونے پر وعید کا بیان
حدیث 161–162
باب: وضو میں قدموں کے نچلے حصّے کو نہ دھونے پر وعید و عذاب کا بیان
حدیث 163–163
باب: رافضیوں اور خارجیوں کے دعوے کے برعکس اس بات کی دلیل کا بیان کہ قدموں پر مسح کرنا جائز نہیں ہے
حدیث 164–164
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اللہ عزوجل نے اپنے فرمان : ﴿وَأَرْجُلَکُمْ إِلَی الْکَعْبَیْنِ﴾ ”پاؤں ٹخنوں سمیت“ میں رافضیوں اور خارجیوں کے دعوے کے برعکس قدموں کو دھونے کا حکم دیا ہے مسح کرنے کا نہیں
حدیث 165–165
باب: وضو میں پاؤں پر مسح کرنے اور انہیں نہ دھونے پر وعید کا بیان
حدیث 166–166
باب: وضو میں پاؤں کی انگلیاں دھونے کا بیان
حدیث 167–167
باب: وضو میں پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا
حدیث 168–168
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تین تین بار وضو کرنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 169–169
باب: دو دو بار وضو کرنا جائز ہے
حدیث 170–170
باب: ایک ایک مرتبہ وضو کرنا جائز ہے
حدیث 171–171
باب: بعض اعضائے وضو کو جفت اور بعض کو طاق مرتبہ دھونا جائز ہے
حدیث 172–173
باب: اعضائے وضو کو تین سے زیادہ مرتبہ دھونے پر وعید کا بیان
حدیث 174–174
باب: وضو مکمل کرنے کا حکم
حدیث 175–176
باب: تکلیف اور مشقت کے باوجود مکمل وضو کرنا گناہوں کی بخشش اور نیکوں میں اضافے کا باعث ہے
حدیث 177–177
باب: وضو میں دائیں طرف سے ( اعضائے وضو ) دھونا مستحب ہے واجب نہیں
حدیث 178–178
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ وضو میں دائیں طرف سے شروع کرنے کا حکم استحبابی اور اختیاری ہے ، فرضی یا وجوبی حکم نہیں ہے
حدیث 179–179
باب: پگڑی پر مسح کرنے کی رخصت ہے
حدیث 180–181
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔