باب
حدیث 134–134
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے گھر داخل ہوتے وقت مسواک سے ابتداء کرنا
باب: مسواک کی فضیلت اور اس سے منہ صاف کرنے کا بیان ۔
حدیث 135–135
باب: تہجد کے لیے نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا مستحب ہے ۔
حدیث 136–136
باب: جس نماز کے لیے مسواک کی جائے وہ اس نماز سے افضل ہے جس کے لیے مسواک نہ کی جائے ، بشرطیکہ اس سلسلے میں مذکورہ حدیث صحیح ہو
حدیث 137–137
باب: ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم استجاب اور فضیلت کے لیے ہے ۔ وجوبی یا فرضی حکم نہیں
حدیث 138–138
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ مسواک کرنے کا حکم افضلیت کے لیے فرضیت کے لیے نہیں
حدیث 139–140
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مسواک کرنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 141–141
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔