صحيح ابن خزيمه
— نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ
باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت کرنے والی روایت کی مفسر روایت کا بیان اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ ممانعت اس وقت ہے جب اکیلے جمعہ کے دن کا روزہ رکھا جائے اور اس سے پہلے یا بعد میں روزہ نہ رکھا جائے
حدیث نمبر: 2160
وَمُسْلِمٌ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام مسلم رحمه الله نے یہ روایت ابوبکر بن ابی شیبہ اور یحییٰ بن یحییٰ کی سند سے روایت کی ہے ۔