کتب حدیث › صحيح ابن خزيمه › ابواب › باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت کرنے والی روایت کی مفسر روایت کا بیان اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ ممانعت اس وقت ہے جب اکیلے جمعہ کے دن کا روزہ رکھا جائے اور اس سے پہلے یا بعد میں روزہ نہ رکھا جائے
❮
❯
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2158
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُمَيْرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَصُومُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلا وَقَبْلَهُ يَوْمٌ ، أَوْ بَعْدَهُ يَوْمٌ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” صرف جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھو اِلاّ یہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ رکھو ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2158
تخریج حدیث صحيح بخاري
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِيهِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام بخاری رحمه الله نے یہ روایت عمر بن حفص کی سند سے بیان کی ہے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2159
تخریج حدیث انظر الحديث السابق
وَمُسْلِمٌ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام مسلم رحمه الله نے یہ روایت ابوبکر بن ابی شیبہ اور یحییٰ بن یحییٰ کی سند سے روایت کی ہے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2160
تخریج حدیث انظر الحديث السابق