صحيح ابن خزيمه
— نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ
باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت کرنے والی روایت کی مفسر روایت کا بیان اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ ممانعت اس وقت ہے جب اکیلے جمعہ کے دن کا روزہ رکھا جائے اور اس سے پہلے یا بعد میں روزہ نہ رکھا جائے
حدیث نمبر: 2159
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِيهِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام بخاری رحمه الله نے یہ روایت عمر بن حفص کی سند سے بیان کی ہے ۔