صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الخوف— نماز خوف کے ابواب کا مجموعہ
(622) بَابُ ذِكْرِ الْبَيَانِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى هَذِهِ الصَّلَاةَ بِكُلِّ طَائِفَةٍ رَكْعَةً وَلَمْ يَقْضِ الطَّائِفَتَانِ شَيْئًا، باب: اس بات کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نماز ( خوف ) ہر گروہ کو ایک رکعت پڑھائی تھی اور دونوں گروہوں نے ( اس کے بعد ) نماز کی تکمیل نہیں کی تھی ، جبکہ دشمن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قبلہ شریف کے درمیان تھا
حدیث نمبر: 1349
نَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكٍ الْحَنَفِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مثل روایت بیان کرتے ہیں ـ