حدیث نمبر: 139
اللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
حافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ ! یقیناً ہم تجھے ہی ان کے سامنے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آتے ہیں ۔ “ [اسناده ضعيف ، سنن ابي داؤد : 1537 ، المستدرك للحاكم : 2629]
حدیث نمبر: 140
«اللَٰهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ، وَبِكَ أَصُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ
حافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے اور تو ہی میرا مدد گار ہے ، تیری مدد کے ساتھ ہی میں چکر لگاتا ہوں ، تیری مدد کے ساتھ ہی میں حملہ کرتا ہوں اور تیری مدد کے ساتھ ہی میں لڑائی کرتا ہوں ۔ “ [اسناده ضعيف ، سنن ابي داؤد : 2632 ، سنن ترمذي : 3584]
حدیث نمبر: 141
حَسْبِيَ اللَٰهُ وَنِعْمَ الوَكِيلُ
حافظ زبیر علی زئی
”ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے ۔ “ [صحيح بخاري : 4563 ، 4564]
یہ روایت موقوف ہے۔
یہ روایت موقوف ہے۔