يَنْفُثُ عَنْ يَسَارِهِ (ثلاثاً)
حافظ زبیر علی زئی
بائیں طرف تین مرتبہ تھوک دے ۔ [صحيح مسلم : 2261]
يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ وَمِنْ شَرِّ مَا رَأَى (ثَلاَثَ مَرَّاتٍ)
حافظ زبیر علی زئی
اللہ تعالیٰ سے شیطان اور جو کچھ اس نے دیکھا ہے اس کے شر سے پناہ طلب کرے (تین مرتبہ) ۔ [صحيح مسلم : 2261]
لاَ يُحَدِّثْ بِهَا أَحَداً
حافظ زبیر علی زئی
کسی کو خواب کے متعلق نہ بتائے ۔ [صحيح مسلم : 2261]
يَــتَحَوَّلُ عَنْ جَنْبِهِ الَّذِي كَانَ عَلَيْهِ
حافظ زبیر علی زئی
جس پہلو پر لیٹا ہوا تھا اسے تبدیل کر لے ۔ [صحيح مسلم : 2261]
يقوم يصلي إن أراد ذلك.ويَقُومُ يُصَلِّي إِنْ أَرَادَ ذَلِكَ
حافظ زبیر علی زئی
چاہے تو دو رکعت نماز ادا کر لے ۔ [صحيح مسلم : 2263]