حدیث نمبر: 123
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ
حافظ زبیر علی زئی
”میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کے ساتھ ، اس کے غصے ، اس کی سزا ، اس کے بندوں کے شر ، شیاطین کے وسوسوں اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں ، پناہ میں آتا ہوں ۔ “ [ضعيف ، سنن ترمذي : 3528 ، سنن ابي داؤد : 3893]