حدیث نمبر: 149
اللَٰهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ ! مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے کافی ہو جا اور اپنے فضل کے ساتھ ، مجھے اپنے علاوہ ہر چیز سے بے پرواہ کر دے ۔ “ [اسناده حسن ، سنن ترمذي : 3563 ، مسند احمد : 153/1]