حدیث نمبر: 148
آمَنْتُ بِاللهِ وَ رُسُلِه
«هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ [سورة الحديد:3 ]
حافظ زبیر علی زئی

”میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا ۔ “ [صحيح مسلم : 134 ، و اللفظ مركب]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے : ”وہی اول ہے ، وہی آخر ہے ، وہی ظاہر ہے ، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے ۔ “ [حسن ، سنن ابي داؤد : 5110]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 148