حدیث نمبر: 136
اللَٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
حافظ زبیر علی زئی

”اے اللہ ! میں تیری ہی رحمت کی امید کرتا ہوں ، مجھے لحظہ بھر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر ، میری مکمل حالت درست فرما دے ، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ۔ “ [اسناده ضعيف ، سنن ابي داؤد : 5090 ، مسند احمد : 42/5]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 136