فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابُ مَشْرُوعِيَّةِ السَّبْقِ وَآدَابِهِ وَمَا يَجُوزُ الْمُسَابَقَةُ عَلَيْهِ بِعِوض

باب: مقابلہ بازی، اس کے آداب اور ان مقابلوں کا بیان جن پر انعام دینا درست ہے

حدیث 5158–5167

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُسَابَقَةِ عَلَى الْأَقْدَامِ

باب: آدمی کی دوڑ کے مقابلے کا بیان

حدیث 5168–5170

بَابُ الرَّمْي بِالسَّهَامِ وَفَضْلِهِ وَالْحَتْ عَلَيْهِ وَاللَّعْبِ بِالْحِرَابِ وَنَحْوِ ذَلِكَ

باب: تیز اندازی، اس کی فضیلت، اس پر ابھارنے اور لڑائی کے آلات سے کھیلنے وغیرہ کا بیان

حدیث 5171–5177

باب

باب: گھوڑوں کی صفات، جہاد کے لیے ان کو پالنے کی فضیلت، اور ان کی مستحب اور مکروہ صورتوں کے ابواب

حدیث 5178–5178

أَبْوَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَاتِ الْخَيْلِ وَفَضْلٍ اقْتِنَائِهَا لِلْجِهَادِ وَمَا يَسْتَحِبُّ وَيَكْرَهُ مِنْهَا وَغَيْرِ ذَلِكَ

باب: گھوڑے کی تعریف اور اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے کے لیے ان کو پالنے کی فضیلت کا بیان

حدیث 5178–5186

بَابُ فِي الصَّفَاتِ الْمَمْدُوحَةِ وَالْمَدْمُوْمَةِ مِنْهَا

باب: گھوڑوں کی قابل تعریف اور قابل مذمت صفات کا بیان

حدیث 5187–5191

بابُ فِي اسْتِحْبَابِ تَكْثِيرِ نَسْلِهَا وَفَضْلٍ ذلِكَ وَالنَّهْي عَنْ اخْتِصَائِهَا وَكَرَاهَةِ انْزَاءِ الْحُمُرِ عَلَيْها

باب: گھوڑوں کی نسل کو زیادہ کرنے اور اس کی فضیلت کا اورگھوڑوں کو خصی کرنے کی¤ممانعت اور گدھوں سے گھوڑیوں کی جفتی کروانے کی کراہت کا بیان

حدیث 5192–5196

بابُ فِيمَا جَاءَ فِي إِكْرَامِهَا وَعَلَفِهَا وَتَضْمِيرِهَا وَكَرَاهَةِ جَزْ مَا طَالَ مِنْ شَعْرِهَا

باب: گھوڑوں کی عزت کرنے، ان کو چارہ کھلانے اور ان کی تضمیر کا بیان، نیز لمبے ہو جانے والے بالوں کو کاٹنے کی ممانعت

حدیث 5197–5200

بابُ قَوْلِهِ ﷺ: الْخَيْلُ ثَلاثَةٌ

باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان گھوڑے تین قسم کے ہوتے ہیں کا بیان

حدیث 5201–5202

بَابُ مَا جَاءَ فِي دُعَاءِ الْخَيْل

باب: گھوڑے کی دعا کا بیان

حدیث 5203–5204

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِبِل

باب: اونٹوں کا بیان

حدیث 5205–5206

اس باب کی تمام احادیث