فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

تحْرِيمُ الدَّمِ بالامان وصحتُهُ مِنَ الْوَاحِدِ ذَكَرًا كَانَ أَمْ أُنْثَى

باب: امان کی وجہ سے خون کی حرمت کا ثابت ہو جانا اور ایک آدمی کی امان کا معتبر ہونا،¤خواہ وہ مرد ہو یا عورت

حدیث 5130–5136

بَابُ الْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ وَعَدْمِ الْغُدْرِ بِمَنْ عِنْدَهُ امان

باب: معاہدہ پورا کرنے اور امان والے آدمی سے دھوکہ نہ کرنے کا بیان

حدیث 5137–5146

بَابُ مُوَادَعَةِ الْمُشْرِكِينَ وَمَصَالِحَتِهِمْ بِالْمَالِ وَغَيْرِهِ

باب: مشرکوں سے عام صلح کرنے یا مال وغیرہ کے عوض صلح کرنے کا بیان

حدیث 5147–5147

بَابُ فِيمَا يَجُوزُ مِنَ الشُّرُوطِ مَعَ الكُفَّارِ وَمُدَّةِ الْمُهَادَنَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ

باب: کافروں کے ساتھ جائز شرطوں اور مصالحت کی مدت وغیرہ کا بیان

حدیث 5148–5154

بَابُ أَخْذِ الْجِزْيَةِ مِنَ الْكُفَّارِ وَقَوْلِهِ عَزَّوَجَلَّ: «قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ إِلَى قَوْلِهِ حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَّدِ وَهُمْ صَاغِرُونَ»

باب: کافروں کے ساتھ جائز شرطوں اور مصالحت کی مدت وغیرہ کا بیان

حدیث 5155–5157

اس باب کی تمام احادیث