باب: یوم جمعہ کی فضیلت کا بیان
حدیث 2695–2700
باب: فصل: جمعہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کی ترغیب کا بیان
حدیث 2701–2702
باب: جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی اور اس کے وقت کا بیان
حدیث 2703–2710
باب: جمعہ کی فرضیت اور اس کو ترک کرنے پر تشدید کا بیان، نیز یہ کن لوگوں پر واجب ہے
حدیث 2711–2721
باب: عید یا بارش کے دن جمعہ ترک کرنے کے جواز کا بیان
حدیث 2722–2724
باب: جمعہ کے وقت کا بیان
حدیث 2725–2734
باب: جمعہ کے لیے غسل کرنے، اچھے کپڑے پہن کر خوبصورتی اختیار کرنے اور خوشبو لگانے کا بیان
حدیث 2735–2756
باب: جمعہ کے لیے جلدی جانے، پیدل چل کر جانے، نہ کہ سواری پر، امام کے قریب ہو کر بیٹھنے اور خطبہ کے لیے خاموش ہونے وغیرہ کی فضیلت کا بیان
حدیث 2757–2767
باب: جمعہ کے لیے مسجد میں بیٹھنے اور اس کے آداب اور کسی ضرورت کے بغیر لوگوں کے¤کندھے پھلانگنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2768–2774
باب: خطیب کے منبر پر چڑھنے سے پہلے نفل نماز پڑھنے کا بیان اور اس چیز کا بیان¤کہ جب وہ منبر پر چڑھ جائے تو آنے والا دو رکعت تحیۃ المسجد پڑھے گا
حدیث 2775–2778
باب: جمعہ کی اذان کا بیان جب خطیب منبر پر بیٹھ جائے، نیز اس چیز کا بیان کہ عہد نبوی میں منبر کیسا تھا
حدیث 2779–2782
باب: دو خطبوں، ان کی کیفیات اورآداب اور ان کے درمیان بیٹھنے کا بیان
حدیث 2783–2800
باب: دوران خطبہ باتیں کرنے سے رکے رہنے، لیکن کسی مصلحت کے لیے امام سے بات کرنے یا¤امام کا بات کرنے کی رخصت اور کسی معاملے کے واقع ہو جانے کی وجہ سے خطبہ منقطع کر دینے کا بیان
حدیث 2801–2810
باب: جو لوگ خطبۂ جمعہ کے دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھاگ گئے تھے، ان کے قصے کا بیان
حدیث 2811–2811
باب: دو رکعت نماز جمعہ ہونے کا بیان، اس آدمی کا حکم جس سے ایک رکعت رہ جائے یا ہجوم کر دیا جائے اور جمعہ کے صحیح ہونے کے لیے مسجد کی شرط لگانے والے کا بیان
حدیث 2812–2814
باب: نماز جمعہ میں قراء ت کا بیان
حدیث 2815–2820
باب: جمعہ کی نماز کے بعد نفل پڑھنے اور ان کو فرض نماز کے ساتھ نہ ملانے کا بیان¤حتی کہ نمازی کسی سے کلام کرلے یا وہاں سے نکل جائے
حدیث 2821–2825
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔