باب: حیض کی وجہ سے ممنوعہ امور اور حائضہ خاتون کے عبادات کی قضائی دینے کا بیان
حدیث 930–933
باب: حیض کے ایام میں بیوی سے ہم بستری کرنے سے ڈرانے کا بیان
حدیث 934–934
باب: جس نے حائضہ بیوی سے جماع کر لیا، اس کے کفارے کا بیان
حدیث 935–936
باب: ازار سے اوپر والے حصے کو استعمال کرنے ، ایسی خاتون کے ساتھ لیٹ جانے اور اس کے ساتھ کھانا کھانے کا بیان
حدیث 937–951
باب: حائضہ کے ساتھ کھانے اور اس کے جوٹھے کے پاک ہونے کا بیان
حدیث 952–953
باب: حائضہ کی گود میں قرآن مجید کی تلاوت کے جواز اور ایسی خاتون کے مسجد میں داخل¤ہونے کے حکم کا بیان
حدیث 954–959
باب: حائضہ عورت کے جسم اور کپڑوں کے پاک ہونے کا بیان، الّا یہ کہ وہ جگہ جہاں خون لگا ہوا ہو
حدیث 960–963
باب: حیض اور نفاس والی عورت کے غسل کی کیفیت
حدیث 964–966
باب: مستحاضہ کا اپنی عادت پر بنیاد رکھنے اور ہر نماز کے لیے وضو کرنے کا بیان
حدیث 967–971
باب: اس مستحاضہ کا بیان جو خون میں فرق کر کے عمل کرتی ہے
حدیث 972–973
باب: جس مستحاضہ کی عادت بھی نامعلوم ہو اور وہ خون میں تمیز بھی نہ کر سکتی ہو، وہ کیا کرے؟
حدیث 974–974
باب: ان لوگون کی دلیل کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ اگر مستحاضہ طاقت رکھتی ہو تو وہ ہر نماز کے لیے علیحدہ غسل کرے یا ایک غسل میں دو نمازیں جمع کر لے
حدیث 975–976
باب: اس چیز کا بیان کہ استحاضہ کا خون ان امور سے نہیں روکتا، جو حیض کی وجہ سے ممنوع ہوتے ہیں
حدیث 977–980
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔