الفتح الربانی
كتاب الاشربة— مشروبات کا بیان
بَابُ النَّهْي عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا باب: کھڑے ہو کر پانی پینا منع ہے
حدیث نمبر: 7456
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ زَجَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًاترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے ڈانٹا ہے کہ آدمی کھڑے ہو کر پانی پیے۔