حدیث نمبر: 7345
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ فَأَكْلُهُ حَرَامٌ
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان

۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر کچلی والا درندہ ہے اور اسے کھانا حرام ہے۔

وضاحت:
فوائد: … ان احادیث سے ثابت ہوا کہ کچلی والے درندے اور پنجے سے شکار کرنے والے پرندے حرام ہے، بلی بھی کچلی والا جانور ہے۔
حوالہ حدیث الفتح الربانی / كتاب الأطعمة / حدیث: 7345
درجۂ حدیث محدثین: صحیح
تخریج حدیث «أخرجه مسلم: 1933، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7224 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7223»