الفتح الربانی
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَيْلِ وَحِمَارِ الْوَحْشِ باب: گھوڑے اورجنگلی گدھے کی حلت کا بیان
حدیث نمبر: 7286
وَعَنْهُ أَيْضًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَكَلْنَا زَمَنَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَحُمُرَ الْوَحْشِ وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحِمَارِ الْأَهْلِيِّترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ ہم نے جنگ خیبر کے دن گھوڑے اورجنگلی گدھے کا گوشت کھایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گھریلو گدھے کا گوشت کھانے سے منع کر دیا تھا۔