حدیث نمبر: 5706
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَغِمَ أَنْفُ رَجُلٍ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان

۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کا ناک خاک آلود ہو جائے، جس کے پاس میرا ذکر کیا گیا اور اس نے مجھ پر درود نہ بھیجا۔

حوالہ حدیث الفتح الربانی / كتاب الأذكار والدعوات / حدیث: 5706
درجۂ حدیث محدثین: صحیح
تخریج حدیث «صحيح، أخرجه الترمذي: 3545، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7451 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7444»