الفتح الربانی
كتاب الأذكار والدعوات— اذکار اور دعاؤں کے مسائل
بَابُ دُعَاءِ الأَعْمَى الَّذِي تَوَسَّلَ بِالنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم في رد بصره باب: اس نابینا آدمی کی دعا، جس نے اپنی بینائی حاصل کرنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ دیا تھا
حدیث نمبر: 5679
عَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) ایک ایسا آدمی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، جس کی بینائی ختم ہو گئی تھی، … ۔ پھر باقی حدیث ذکر کی۔