الفتح الربانی
كتاب الجهاد— جہاد کے مسائل
باب قصة رعية السحيمى وأسر ولده وَأَخْذِ مَالِهِ وَالْمَنْ عَلَيْهِ بَعْدَ إِسْلَامِهِ بِرَدُ وَلَدِهِ إِلَيْهِ باب: سیدنا رعیہ سحیمی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اس کی اولاد کا قیدی ہو جانا، اس کے مال کا چھن جانا اور¤اس کے قبولیت ِ اسلام کے بعد اس کا بیٹا اس کو واپس کر کے اس پر احسان کرنا
حدیث نمبر: 5091
- (وَمِنْ طَرِيقِ ثَانِ) عَنْ أَبِي عَمْرِو نِ الشَّيْبَانِي بِنَحْوِهِ مُخْتَصِرًا وَفِي آخِرِهِ: قَالَ سُفْيَانُ: يَرَوْنَ أَنَّهُ أَسْلَمَ قَبْلَ أَنْ يُغَارَ عَلَيْهِ -ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) اسی طرح کا متن ہے، البتہ مختصر ہے اور اس کے آخر میں ہے: ان کا خیال ہے کہ یہ شخص اپنے اوپر حملہ ہونے سے پہلے مسلمان ہو چکا تھا۔