الفتح الربانی
كتاب الجهاد— جہاد کے مسائل
بَابُ مَا يُهْدَى لِلْامِيرِ وَالْعَامِلِ أَوْ يُؤْخَذُ مِنْ مُبَاحَاتِ دَارِ الْحَرْبِ باب: امیر اور عامل کے تحائف
حدیث نمبر: 5071
عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ هَدَايَا الْعُمَّالِ غُلُولٌترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیّدنا حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عاملین کا ہدیہ لینا خیانت ہے۔
وضاحت:
فوائد: … یہ حدیث تو ضعیف ہے، لیکن درج ذیل دو احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اس کا مفہوم درست ہے: