الفتح الربانی
كتاب الجهاد— جہاد کے مسائل
بَابُ اسْتِحْبَابِ الْإِقَامَةِ بِمَوْضِعِ النَّصْرِ ثَلاثاً قِسْمُ الْغَنَائِمِ وَالْفَيْءِ باب: فتح والے مقام میں تین دن ٹھہرنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 5013
عَنْ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَاتَلَ قَوْمًا فَهَزَمَهُمْ أَقَامَ بِالْعَرْصَةِ ثَلَاثًا وَفِي لَفْظٍ لَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ أَقَامَ بِالْعَرْصَةِ ثَلَاثًاترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم سے لڑتے اور ان کو شکست دے دیتے تو وہاں کھلے میدان میں تین دن قیام کرتے۔ ایک روایت میں ہے: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بدر سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھلے میدان میں تین دن قیام کیا۔