الفتح الربانی
كتاب الجهاد— جہاد کے مسائل
باب ترتيب السَّرَايَا وَالْجُيُوشِ وَالْخَادِ الرَّأْيَاتِ وَالْوَانِهَا باب: سرایا اور جیوش کو ترتیب دینے اور جھنڈوں اور ان کے رنگوں کا اہتمام کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4950
عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ بَعَثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَى الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَسْأَلُهُ عَنْ رَايَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَا كَانَتْ قَالَ كَانَتْ سَوْدَاءَ مُرَبَّعَةً مِنْ نَمِرَةٍترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ یونس بن عبید کہتے ہیں: محمد بن قاسم نے مجھے سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا، تاکہ میں ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے کے بارے میں سوال کر سکوں کہ وہ کیسا تھا، انھوں نے کہا: وہ مربع شکل کا اور کالے رنگ کا دھاری دار تھا۔
وضاحت:
فوائد: … جھنڈے کے بارے میں مزید روایات: