حدیث نمبر: 3943
عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا كَانَ النِّصْفُ مِنْ شَعْبَانَ، فَامْسَكُوا عَنِ الصِّيَامِ حَتَّى يَكُونَ رَمَضَانُ))
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان

۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب شعبان کا مہینہ آدھا گزر جائے تو روزہ رکھنے سے رک جایا کرو، یہاں تک کہ ماہِ رمضان آ جائے۔

وضاحت:
فوائد: … آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہِ شعبان کے اکثر ایام میں روزے رکھتے تھے، جبکہ اس حدیث میں اس مہینے کے دوسرے نصف میں روزے رکھنے سے منع کیا جا رہا ہے، جمع تطبیق کے لیے حدیث نمبر (۳۶۹۲)دیکھیں۔
حوالہ حدیث الفتح الربانی / كتاب الصيام / حدیث: 3943
درجۂ حدیث محدثین: صحیح
تخریج حدیث «اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ اخرجه ابوداود: 2337، وابن ماجه: 6151، والترمذي: 738، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9707 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9705»