الفتح الربانی
كتاب الصيام— روزوں کے احکام
بَابُ النَّهْيِ عَنْ صَوْمِ الْأَبَدِ يَعْنِي الدَّهْرَ باب: ہمیشہ کے روزے رکھنے سے ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3883
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ): عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ الدَّهْرِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((لَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ)) أَوْ قَالَ: ((لَمْ يَصُمْ وَلَمْ يُفْطِرْ))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) ان کے باپ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہمیشہ کے روزوں کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ اس نے روزہ رکھا اور نہ اسے ترک کیا۔