الفتح الربانی
كتاب الصيام— روزوں کے احکام
فَصْلٌ مِنْهُ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ باب: روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 3759
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَالِثٍ) أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ بِالْقَاحَةِ وَهُوَ صَائِمٌترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (تیسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قاحہ مقام پر سینگی لگوائی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں تھے۔
وضاحت:
فوائد: … مدینہ کے جنوب مغرب میں (۹۵) کلومیٹر فاصلے پر ’’قاحہ‘‘ مقام واقع ہے۔