الفتح الربانی
كتاب الصيام— روزوں کے احکام
فَصْلٌ مِنْهُ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ باب: روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 3758
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ): قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ اور احرام کی حالت میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان سینگی لگوائی، (جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر پر تھے)۔