الفتح الربانی
كتاب الصيام— روزوں کے احکام
بَابُ فَضْلِ السَّحُورِ وَالْأَمْرِ بِهِ باب: سحری کی فضیلت اور اس کا حکم
حدیث نمبر: 3723
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو، بیشک سحری کے کھانے میں برکت ہے۔