الفتح الربانی
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّكَازِ وَالْمَعْدِنِ باب: رِکاز اور کان کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 3426
عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا أَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ: ((فِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ؟)) فَقَالَ: نَعَمْترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ ابوزبیر کہتے ہیں: میں نے سیدناجابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا ہے کہ رِکاز میں خمس یعنی پانچواں حصہ زکوٰۃ ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔