الفتح الربانی
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ زَكَاةِ الزَّرْعِ وَالثِّمَارِ باب: کھیتیوں اور پھلوں کی زکوۃ کا بیان
حدیث نمبر: 3413
وَعَنْهُ أَيْضًا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک وسق میں (۶۰) صاع ہوتے ہیں۔