الفتح الربانی
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ مَا وَرَدَ فِي فَضْلِهَا باب: زکوۃ کی فضیلت اور اس کی انواع¤زکوۃ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3358
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے۔