الفتح الربانی
كتاب الجنائز— جنازہ کے احکام و مسائل
بَابُ مَا جَاءَ فِي نَعْيِ الْمَيِّتِ باب: دوسروں کو کسی کے مرنے کی خبر دینا
حدیث نمبر: 3087
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّعْيِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
(دوسری سند)سیّدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کے مرنے کی اطلاع نشر کرنے سے منع فرمایا ہے۔