حدیث نمبر: 1390
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَالِثٍ) عَنْ أَبِيهِ قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا كَاشِفٌ فَخِذِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((غَطِّهَا فَإِنَّهَا مِنَ الْعَوْرَةِ))
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان

اور انہی سے ایک تیسری سند کے ساتھ مروی ہے: وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے، جبکہ ان کی ران سے کپڑا ہٹا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے ڈھانپ کر رکھ کیونکہ یہ عورہ میں شامل ہے۔

حوالہ حدیث الفتح الربانی / أبواب المساجد / حدیث: 1390
درجۂ حدیث محدثین: صحیح
تخریج حدیث «حسن بشواھده، وھذا اسناد مضطرب۔ أخرجه الترمذي: 2798 ، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15929)۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16025»