باب: زمین میں بنائی جانے والی سب سے پہلی مسجداور مساجد بنانے کی فضیلت
حدیث 1316–1323
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان میرے لیے زمین مسجد اور پاک کرنے والی بنائی گئی ہے کا بیان
حدیث 1324–1324
باب: مساجد میں بیٹھنے اور ان کی طرف جانے کی فضیلت اور ان سے قریب محلے والوں کی فضیلت کا بیان
حدیث 1325–1330
باب: مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت دعائیں پڑھنے¤اور مسجد میں بیٹھنے اور وہاں سے گزرنے کے آداب کا بیان
حدیث 1331–1339
باب: مساجد کو گندگیوں سے محفوظ رکھنے کا بیان
حدیث 1340–1351
باب: مساجد کو ناپسندیدہ بدبوؤں سے محفوظ رکھنا
حدیث 1352–1357
باب: تمام ان چیزوں کا بیان جس سے مساجد کو محفوظ رکھا جائے
حدیث 1358–1368
باب: مساجد میں جو کام کرنے جائز ہیں
حدیث 1369–1374
باب: تبرک و تعظیم کے لیے انبیاء وصالحین کی قبروں کو مساجد بنانے کی ممانعت
حدیث 1375–1377
باب: کفار کی قبریں اکھاڑ کر ان کی جگہ مساجد بنانے کا جواز
حدیث 1378–1378
باب: غیر مسلموں کے عبادت خانوں کو مساجد بنانے کا جواز
حدیث 1379–1379
باب: گھروں میں مساجد بنانے کا بیان
حدیث 1380–1384
باب: شرمگاہ کو ڈھانپنے کے بارے میں ابواب
حدیث 1385–1385
باب: عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان
حدیث 1385–1392
باب: جو ران اور ناف کو چھپائے جانے والے حصوں میں شامل نہیں سمجھتا، اس کی دلیل
حدیث 1393–1395
باب: ستر کو چھپانے کے وجوب کا بیان
حدیث 1396–1399
باب: آزاد عورت چہرے اور ہاتھوں کے علاوہ ساری کی ساری چھپانے کی چیز ہے
حدیث 1400–1401
باب: نماز میں مسلمانوں کے ننگا ہونے کی ممانعت اور ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا جواز
حدیث 1402–1409
باب: دوکپڑوں میں نماز کے مستحب ہونے اور ایک کپڑے میں جائز ہونے کا بیان¤اور صرف قمیص میں نماز پڑھنے والے شخص کا بیان کہ اگر شرمگاہ کھلنے کا اندیشہ ہو تو وہ کیا کرے
حدیث 1410–1416
باب: ااشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ اور ایک کپڑے میں گوٹھ مانے کی کراہیت کا بیان
حدیث 1417–1418
باب: نمازی کی جائے نماز، کپڑے اور بدن کا نجاست سے پاک ہونے کا بیان اور جو نجاست معلوم نہ ہو اس سے در گزر کا بیان
حدیث 1419–1419
باب: ان جگہوں کا بیان جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا اور جن میں نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے
حدیث 1419–1425
باب: جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 1426–1436
باب: چٹائی، ٹاٹوں،پوستینوںاور اوڑھنیوں پر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 1437–1444
باب: سونے والے کپڑے اور عورتوں کی شمیزوں میں نماز پڑھنے کا بیان اور چھوٹے بچے کے کپڑے کا حکم
حدیث 1445–1448
باب: قبلہ کے آداب
حدیث 1449–1449
باب: بیت المقدس کے قبلہ رہنے کی مدت اورپھر کعبہ کی طرف تحویلِ قبلہ کا بیان
حدیث 1449–1454
باب: فرض نماز میں قبلہ رخ ہونے کا وجوب
حدیث 1455–1457
باب: کعبہ کے اندر نفلی نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 1458–1462
باب: مسافرکے لیے اپنی سواری پر بیٹھ کر نفلی نماز پڑھنے کا جواز
حدیث 1463–1471
باب: عذر کی وجہ سے سواری پر فرض نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1472–1472
باب: نمازی کے آگے سترہ رکھنے او راس کے پیچھے سے گزرنے کا حکم
حدیث 1473–1473
باب: نمازی کے لیے سترے کے مستحب ہونے اور اس کے قریب ہونے کا بیان¤اور اس کی وضاحت کہ وہ کس چیز کا ہو اور نمازی کی کس طرف ہونا چاہیے؟
حدیث 1473–1482
باب: نمازی کے آگے گزرنے والے آدمی وغیرہ کو روکنے کا بیان
حدیث 1483–1493
باب: نمازی اور اُس کے سترہ کے در میان سے گزرنے کے متعلق سختی کا بیان
حدیث 1494–1496
باب: جو شخص اس حالت میں نماز پڑھے کہ ا س کے آگے کوئی انسان یا چوپایہ ہو
حدیث 1497–1499
باب: امام کا سترہ ہی مقتدی کا سترہ ہے او ر کسی چیز کے گزر جانے سے نماز منقطع نہیں ہوتی
حدیث 1500–1505
باب: سترے کے بغیر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 1506–1509
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔