الفتح الربانی
أبواب المساجد— مساجد کا بیان
بَابُ مَا يُبَاحُ قُعُودٌ فِي الْمَسَاجِدِ باب: مساجد میں جو کام کرنے جائز ہیں
حدیث نمبر: 1370
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ: مَا كَانَ لِي مَبِيتٌ وَلَا مَأْوَى عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
دوسری سند کے ساتھ مروی حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں میرے لیے مسجد کے علاوہ نہ کوئی رات گزارنے کی جگہ ہوتی تھی اور نہ کوئی اور پناہ گاہ۔
وضاحت:
فوائد: … پہلے بھی فوائد و متون میں اس قسم کی احادیث گزر چکی ہے، ثابت ہوا کہ مسجد میں سونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اعتکاف کرنے والوں کا معاملہ بھی اس حوالے سے واضح ہے۔