الفتح الربانی
كتاب الخلافة والإمارة— خلافت و امارت کے مسائل
خُطْبَةُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْ بَعْدَ وَفَاةِ وَالِدِهِ باب: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کا خطبہ
حدیث نمبر: 12391
وَمِنْ طَرِيقٍ آخَرَ بِنَحْوِهِ وَزَادَ وَمَا تَرَكَ مِنْ صَفْرَاءَ وَلَا بَيْضَاءَ إِلَّا سَبْعَ مِائَةِ دِرْهَمٍ مِنْ عَطَائِهِ كَانَ يَرْصُدُهَا لِخَادِمٍ لِأَهْلِهِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ سونا اور چاندی چھوڑکر نہیں گئے، بس صرف سات سو درہم تھے، جو انہوں نے اہل خانہ کے خادم کے لیے الگ محفوظ رکھے ہوئے تھے۔