الفتح الربانی
كتاب الخلافة والإمارة— خلافت و امارت کے مسائل
الفضلُ الرَّابِعُ فِي صِفَتِهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَذِكْرِ شَيْءٍ مِنْ خُطْبِهِ باب: فصل چہارم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی صفات اور ان کے بعض خطبوں کا بیان
حدیث نمبر: 12260
عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: شَهِدْتُ عُثْمَانَ یَأْمُرُ فِيْ خُطْبَتِهِ بِقَتْلِ الْکِلَابِ وَذَبْحِ الْحَمَامِ۔ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
حسن سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا، آپ نے اپنے خطبہ میں کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔