الفتح الربانی
كتاب الصلاة— نماز کی کتاب
بَابُ فَضْلِ صَلَاةِ الْعَصْرِ وَبَيَانِ أَنَّهَا الْوُسْطَى باب: نماز عصر کی فضیلت اور اس کے نمازِ وسطی ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1137
وَعَنْهُ أَيْضًا قَالَ: كُنَّا نَرَاهَا الْفَجْرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ((هِيَ صَلَاةُ الْعَصْر)) يَعْنِي صَلَاةَ الْوُسْطَىترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہمارا خیال تھا کہ صلاۃِ وُسْطٰی سے مراد نمازِ فجر ہے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ تو نمازِ عصر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مراد صلاۃِ وُسْطٰی تھی۔