الفتح الربانی
بيان قصص أنبياء الله عليهم السلام— انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات کا بیان
بَابُ مَاجَاءَ فِي صِفَتِهِ وَمِيلادِ إِسْحَاقَ وَ وَفَاةِ سَارَةَ ثُمَّ وَفَاتِهِ باب: ابراہیم علیہ السلام کا حلیہ مبارک، اسحاق کی پیدائش، سیدہ سارہ رحمتہ اللہ علیہ کی اور پھر ابراہیم علیہ السلام کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 10350
وَعَنْهُ أَيْضًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَنَظَرْتُ إِلَى إِبْرَاهِيمَ فَلَا أَنْظُرُ إِلَى إِرْبٍ مِنْ آرَابِهِ إِلَّا نَظَرْتُ إِلَيْهِ مِنِّي كَأَنَّهُ صَاحِبُكُمْترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا، پس میں ان کے جس عضو کو دیکھتا، اس کو اپنے اندر بھی دیکھ لیتا، گویا کہ ابراہیم علیہ السلام تمہارے ساتھی (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی طرح ہی ہیں۔
وضاحت:
فوائد: … ابراہیم علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شکل و صورت ملتی جلتی تھی۔