فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
نَسَبُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے نسب کا بیان۔
حدیث نمبر: 930
حَدَّثَنَا بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِي ، قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ يَقُولُ: عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، وَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءٌ.ترجمہ
عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز البغوی رحمہ اللہ، ابراہیم بن ہانی رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے احمد بن محمد بن حنبل رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”علی بن ابی طالب“، اور انہوں نے بعینہٖ اسی طرح (سابقہ روایت کی مانند نسب) ذکر کیا۔