فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
(بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: (سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
حدیث نمبر: 928
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا عُبَيْدَةُ -وَهُوَ ابْنُ حُمَيْدٍ- ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمَّارٌ الدُّهْنِيُّ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، أَنَّ حُسَيْنًا كَانَ يُرِيدُ أَنْ يُحْرِمَ وَمَعَهُ أَصْحَابُهُ فَقَدَّمَ إِلَيْهِمْ طِيبًا فَادَّهَنُوا بِهِ وَادَّهَنَ هُوَ بِزَيْتٍ.ترجمہ
حبیب بن ابی ثابت رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا حسین رضی اللہ عنہ احرام باندھنے کا ارادہ رکھتے تھے اور ان کے ساتھ ان کے رفقاء بھی تھے، پس آپ رضی اللہ عنہ نے ان کے سامنے خوشبو پیش کی تو انہوں نے اسے (بدن پر) مل لیا، جبکہ خود آپ رضی اللہ عنہ نے زیتون کا تیل استعمال فرمایا۔“