فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ حِصَارِ عُثْمَانَ وَمَا قَالَهُ يَوْمَ الدَّارِ) باب: (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے محاصرے اور یومِ دار میں ان کے فرمودات کا بیان)۔
حدیث نمبر: 763
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا رَوْحٌ ، قَثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ لَبِسَ يَوْمَئِذٍ الدِّرْعَ مَرَّتَيْنِ، يَعْنِي يَوْمَ الدَّارِ.ترجمہ
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس دن دو مرتبہ زرہ پہنی تھی، یعنی یومِ دار (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گھر کے محاصرے والے دن)۔“