فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
مِنْ فَضَائِلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مَشَايِخِهِ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے مشائخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 703
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي خَالِي قَالَ: أَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، قَالَ: أَنَا أَبُو جَنَابٍ الْكَلْبِيُّ ، عَنْ أَبِي سُلَيْمَانَ الْهَمْدَانِيِّ ، قَالَ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ: يَأْتِي قَوْمٌ بَعْدَنَا يَنْتَحِلُونَ شِيعَتَنَا وَلَيْسُوا بِشِيعَتِنَا، لَهُمْ نَبَزُوا آيَةً، ذَلِكَ أَنَّهُمْ يَشْتِمُونَ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ، فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ فَإِنَّهُمْ مُشْرِكُونَ.ترجمہ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمارے بعد کچھ ایسے لوگ آئیں گے جو ہماری طرف اپنی نسبت کریں گے (ہماری شیعیت کا دعویٰ کریں گے) حالانکہ وہ ہمارے پیروکار نہیں ہوں گے، ان کا ایک لقب ہوگا جو ان کی نشانی ہوگا، اور وہ یہ ہے کہ وہ سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کو برا بھلا کہیں گے، پس جب تم ان سے ملو تو انہیں قتل کر دینا کیونکہ وہ مشرک ہیں۔“