❮
❯
حدیث نمبر: 693
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، قَثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ ، قَثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، وَهُوَ الْمَقْبُرِيُّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ فِي السَّمَاءِ الدُّنْيَا ثَمَانِينَ أَلْفَ مَلَكٍ يَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ لِمَنْ أَحَبَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَفِي السَّمَاءِ الثَّانِيَةِ ثَمَانُونَ أَلْفَ مَلَكٍ يَلْعَنُونَ مَنْ أَبْغَضَ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ" .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک آسمانِ دنیا میں اسی ہزار فرشتے ہیں جو اس شخص کے لیے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتے ہیں جو سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے محبت رکھے، اور دوسرے آسمان میں اسی ہزار فرشتے ہیں جو اس شخص پر لعنت بھیجتے ہیں جو سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے بغض رکھے۔“

حوالہ حدیث فضائل الصحابة / فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه / حدیث: 693
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ :قال وصي الله عباس: موضوع لأجل الحسن. . »
«تاريخ بغداد للخطيب:373,374/7»